بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا کیس نمٹا دیا، الیکشن کمیشن نے تمام نامزد ملزمان کے خلاف نوٹس پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام افراد پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا۔