تحریک نفاذ اردو پاکستان کے زیر اہتمام بانی پاکستان کے 146ویں یوم ولادت کے موقع پر طلبہ و طالبات کے لئے”قائداعظم کا تصور قومی زبان” اور "قومی زبان کی اہمیت” کے عنوان پر مضمون نویسی کا مقابلہ

Quaid-e-Azam

تحریک نفاذ اردو پاکستان کے زیر اہتمام بانی پاکستان کے 146ویں یوم ولادت کے موقع پر طلبہ و طالبات کے لئے” قائداعظم کا تصور قومی زبان ” اور قومی زبان کی اہمیت "کے عنوان پر مضمون نویسی کے مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں گروہ اول میں مڈل تا انٹر و مدارس عربیہ کے طلبہ و طالبات اور گروہ دوئم میں بے اے تا پی ایچ ڈی حصہ لے سکتے ہیں، مضامین بھیجنے کی اخری تاریخ 10 دسمبر ہے اہم درجہ بندی کے حامل طلبہ کو باالترتیب نقد انعامات سے نوازا جائیگا،نتائج کا اعلان 25 دسمبر کو ہوگا،مزید معلومات کے لئے تحریک اردو نفاذ اردو پاکستان کی ویب اور ای میل [email protected]
پر رجوع کر سکتے ہیں۔